Category: شمالی پاکستان

  • ہنزہ

    ہنزہ

    دس لاکھ سے زائد ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی پہلی پسند وادی ہنزہ  پاکستان کی دلکش وادیوں میں ایک درخشاں نگینہ جو ملک کی سب سے زیادہ سیاحوں کی میزبانی کرتا ہے۔ہنزہ کی دلکشی کی ایک اہم وجہ یہی ہے کہ ایک طرف تو آسمان کو چھوتے پتھریلے اور خشک پہاڑ ہیں جن کی…

  • بحرین ویلی اور توروالی کلچر

    بحرین ویلی اور توروالی کلچر

    بحرین سوات، اپنی قدرتی خوبصورتی، شاندار تاریخ اور منفرد ثقافتی ورثے کے باعث ہمیشہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ اس وادی کے دل میں واقع یہ خوبصورت قصبہ نہ صرف قدرتی مناظر کی جنت ہے بلکہ قدیم تاریخ اور منفرد ثقافتی ورثے کا امین بھی ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں قدرت…

  • اپر کوہستان سیاحتی مضمون

    اپر کوہستان سیاحتی مضمون

    سطحِ سمندر سے چار ہزار میٹر سے زائد بلندی پر واقع سوپٹ ویلی، ضلع اپر کوہستان کا ایک ایسا خوابیدہ مقام ہے جو فطرت کی حیرت انگیز صناعی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جب گرمیوں کی تیز دھوپ میدانوں کو جھلسا رہی ہوتی ہے، تب جالکوٹ اور داسو کے مقامی لوگ اپنے مال مویشیوں کے…

  • جھیلوں کی سرزمین

    جھیلوں کی سرزمین

    جھیلوں کی سرزمین: وادی نارانناران، پاکستان کے دلکش شمالی علاقوں میں چھپی وہ جنت ہے جسے قدرت نے جھیلوں، وادیوں اور برف پوش پہاڑوں سے آراستہ کیا ہے۔ یہاں کا ہر منظر ایک خاموش شاعری ہے جو دل کو چھو لیتا ہے اور روح کو تازہ کر دیتا ہے۔ناران کو جھیلوں کی سرزمین” کہا جاتا…

  • راکاپوشی پہاڑوں کا شہزادہ

    راکاپوشی پہاڑوں کا شہزادہ

    نگر کی یخ بستہ رات جب آہستہ آہستہ پسپا ہوتی ہے اور صبح کا نقرئی نور قراقرم کے برف پوش شانوں پر اترتا ہے، تو سامنے ایک خاموش مگر باوقار وجود سر اٹھائے کھڑا ہوتا ہے۔ یہ راکاپوشی ہے، جیسے کسی دیومالائی داستان کا شہزادہ جو صدیوں سے اسی جگہ ٹھہر کر روشنی کا انتظار…

  • براڈ پیک

    براڈ پیک

    وَ اِلَى الْجِبَالِ كَیْفَ نُصِبَتْ (القرآن)پاکستان کے شمال میں کھڑے یہ برف پوش مینار محض پتھر اور برف کے ڈھیر نہیں ہیں۔ اگر آپ کبھی ان کے قدموں میں کھڑے ہوں، تو آپ کو محسوس ہوگا کہ یہ پہاڑ تو خوابوں کی تعبیر، انسانی قربانیوں کی داستان اور قدرت کے جاہ و جلال کی ایک…

  • جنت نظیر چترال

    جنت نظیر چترال

    ترچ میر کے سائے میں: چترال کی جنت نظیر وادیاں ہندوکش کے عظیم پہاڑی سلسلے میں واقع ترچ میر (7726 میٹر) صوبہ خیبر پختونخوا کی سب سے بلند چوٹی ہے۔ اس کی برف پوش چوٹیاں نیلے آسمان سے ہمکلام ہوتی ہیں، اور اس کے دامن میں پھیلا ہوا چترال قدرتی حسن، ثقافتی تنوع اور تاریخی…

  • وادی کمراٹ

    وادی کمراٹ

    شمالی پاکستان کی سیاحتی مقامات کا تذکرہ ہو تو وادی کمراٹ کا نام ایک ایسے "آل راؤنڈر” کے طور پر ابھرتا ہے جو فطرت کے تمام رنگوں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں ہندوکش کے دامن میں چھپی یہ الپائن وادی سطح سمندر سے تقریباً 8,100…

  • شمالی پاکستان سیریز

    شمالی پاکستان سیریز

    صوبہ خیبر پختونخوا کے دو ڈویژنز ہزارہ و مالاکنڈ، گلگت بلتستان اور شمالی کشمیر کے علاقے "شمالی پاکستان” کہلاتے ہیں اور یہ خطہ اپنی دلکش وادیوں اور بے مثال قدرتی حسن کی وجہ سے ملک بھر کے سیاحوں میں مقبول ہے۔ یہ علاقہ ہر طرح کی سیاحت کے لیے انتہائی موزوں ہے، چاہے وہ گلگت…